Hero Image

Hero Image

Hero Image

Hero Image

Hero Image

Hero Image

Hero Image

Hero Image

Hero Image

Hero Image

Hero Image

Hero Image

بانی کا پیغام

صراط تعلیمی نظام

صراط تعلیمی نظام ایک قومی، علمی، دینی اور فکری ادارہ ہے، جو مملکتِ خداداد پاکستان کی دینی، تعلیمی، سماجی اور فکری ضروریات کی تکمیل کو اپنی بنیادی ذمہ داری سمجھتا ہے۔ یہ ادارہ اپنے آغاز سے آج تک اس عہد پر قائم ہے کہ ملک و ملت کی خدمت کے لیے خود کو ہمیشہ وقف رکھے گا۔

صراط تعلیمی نظام کی بنیاد تین اصولوں تعلیم، تربیت اور فکر پر استوار ہے۔ ہم ایک ایسے تعلیمی ماحول کے قیام کے لیے کوشاں ہیں جو علم کی گہرائی، کردار کی پاکیزگی اور فکر کی پختگی کے ساتھ آئندہ نسلوں کی رہنمائی کرے۔

یہ امر ہمارے تشخص کا حصہ ہے کہ صراط سکول سسٹم ہر طرح کے تفرقے، انتہا پسندی، دہشت گردی، سیاسی وابستگی اور تجارتی مفادات سے پاک ہے، اور ان سے ہمیشہ پاک رہے گا۔ ہمارا ادارہ صرف اور صرف قوم، دین اور انسانیت کی خدمت کے لیے قائم کیا گیا ہے، اور اسی مقصد پر ثابت قدم ہے۔

ہم اپنے طلبہ کو علم و کردار کے ایسے روشن مینار بنانا چاہتے ہیں جو پاکستان کی فکری، اخلاقی اور تعلیمی زندگی میں مثبت تبدیلی کا ذریعہ بن سکیں اور اسلامی تہذیب کو معاشرے میں ترویج کرنے میں اپنا اہم کردار اداکریں۔

Founder
ANNOUNCEMENT
calendar_month2026-06-17T00:00:00.000Z

SUMMER VACATION

رابطہ کریں

صراط تعلیمی نظام

ہم آپ سے سننا پسند کریں گے! چاہے آپ کے داخلے، پروگراموں، یا کیمپس کی زندگی کے بارے میں سوالات ہوں، ہماری ٹیم مدد کے لیے یہاں ہے۔

location_on

ہمارا مرکزی کیمپس

Sirat High School Defense Road Lahore 3 km Chungi Amer Saddhu Jamia Urwa tul wusqa lahore

call

فون سپورٹ

0302-1049382

mail

ہمیں ای میل کریں

schedule

کام کے اوقات

Loading map...

ہمیں تلاش کریں

ہمارے پرسکون کیمپس کا راستہ تلاش کریں۔ ہم آپ کا استقبال کرنے کے منتظر ہیں!

راستہ دیکھیں north_east